سیلف سٹارٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹر کا پرزہ جو بجلی کی قوت سے موٹر کو چلا دیتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - موٹر کا پرزہ جو بجلی کی قوت سے موٹر کو چلا دیتا ہے۔